ٹاکی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - بولنے والا۔  نئی تہذیب نے لندن سے آ کر بتایا ہم کو کیا ہوتی ہے ٹاکی      ( ١٩٤١ء، چمنستان، ٢١٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤١ء میں "چمنستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: TALKY