ٹبا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تودہ، ٹیلا۔ "شہر خود ایک اونچے ٹبے پر واقع تھا۔" ( ١٩٧٥ء، لبیک، ٧ء )
اشتقاق
سنسکرت کے اصل لفظ 'ستمبھ' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹبا' مستعمل ہے اردو میں اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٦٥ء میں "دکھنی انوار سہیلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تودہ، ٹیلا۔ "شہر خود ایک اونچے ٹبے پر واقع تھا۔" ( ١٩٧٥ء، لبیک، ٧ء )
اصل لفظ: ستمبھ
جنس: مذکر