ٹخنا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ اٹھی ہوئی ہڈی جو ایڑی سے اوپر ٹانگ اور پاؤں کے جوڑ پر ہوتی ہے، گٹا، کعب۔ "اس کا سر منڈا ہوا تھا، ٹخنوں سے اونچا پاجامہ تھا۔"      ( ١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٧٤ )

اشتقاق

سنسکرت کے اصل لفظ'ٹنکرکہ' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹخنا' مستعمل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٥١ء میں "نوادرالفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ اٹھی ہوئی ہڈی جو ایڑی سے اوپر ٹانگ اور پاؤں کے جوڑ پر ہوتی ہے، گٹا، کعب۔ "اس کا سر منڈا ہوا تھا، ٹخنوں سے اونچا پاجامہ تھا۔"      ( ١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٧٤ )

اصل لفظ: ٹنکرکہ
جنس: مذکر