ٹرائیسکل
معنی
١ - تین پہیوں کی گاڑی، یہ بھی بائیسکل کی طرح پیڈلوں پر پانو رکھ کر چلائی جاتی ہے۔ "ننھا بھی ٹرائیسکل کا راگ الاپتا اور غبارے کے لیے مچلتا سو گیا۔" ( ١٩٤٣ء، دانہ و دام، ٥٥ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "رسالہ حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں