ٹرانسفارمر

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - ایک برقی رو سے مختلف قوت کی دوسری رو کو اعتدال پر رکھنے کا آلہ۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - ایک برقی رو سے مختلف قوت کی دوسری رو کو اعتدال پر رکھنے کا آلہ۔