ٹربیونل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حکومت کی جانب سے ججوں پر مشتمل گروپ جو خاص امور یا مقاصد کے تحت عدالتی فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم کیے جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حکومت کی جانب سے ججوں پر مشتمل گروپ جو خاص امور یا مقاصد کے تحت عدالتی فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم کیے جائیں۔