ٹرمپ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ترپ، ترنپ، ترپ کا پتا جو تاش کی بازی میں سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ترپ، ترنپ، ترپ کا پتا جو تاش کی بازی میں سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے۔