ٹرک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑی گاڑی یا لاری جس میں مال لے جاتا ہے، باربرداری کی موٹر گاڑی۔ "ہمیں جانوروں کی طرح ہانک ہانک کر لے جاتے اور ٹرک پر بٹھا دیتے"      ( ١٩٧٦ء، چوتھی دینا، ٥٣ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے ١٩٧٦ء میں "چوتھی دنیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بڑی گاڑی یا لاری جس میں مال لے جاتا ہے، باربرداری کی موٹر گاڑی۔ "ہمیں جانوروں کی طرح ہانک ہانک کر لے جاتے اور ٹرک پر بٹھا دیتے"      ( ١٩٧٦ء، چوتھی دینا، ٥٣ )

اصل لفظ: Truck
جنس: مذکر