ٹریسنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شفاف کاغذ سے جس میں کسی شے کا عکس نظر آئے خاکہ بنانا یا عکس لینا، ٹریس کرنا، چربہ اتارنا، عکس گیری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شفاف کاغذ سے جس میں کسی شے کا عکس نظر آئے خاکہ بنانا یا عکس لینا، ٹریس کرنا، چربہ اتارنا، عکس گیری۔