ٹریم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریل سے ملتی جلتی گاڑی جو ریل کی پٹڑی پر چلتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ریل سے ملتی جلتی گاڑی جو ریل کی پٹڑی پر چلتی ہے۔