ٹریڈ
معنی
١ - تجارت، سوداگری، بیوپار، کاروبار۔ "ذرا ٹریڈ اور کامرس (تجارت) اور امپورٹ اور اکسپورٹ (مال کی درآمد برآمد) کی رپورٹیں پڑھو" ( ١٨٨٨ء، لیکچروں کا مجموعہ، ٦٥:١ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر ١٨٨٨ء میں "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں