ٹریکوما
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - آنکھوں کی بیماری جس میں پپوٹوں پر دانے سے نکل آتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - آنکھوں کی بیماری جس میں پپوٹوں پر دانے سے نکل آتے ہیں۔