ٹسوا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آنسو، عموماً جھوٹ موٹ کے آنسو۔ "ذراسی بات پر ٹسوے بہاتی ہو"      ( ١٨٨٥ء۔ بزم آخر، ٨٦ )

اشتقاق

ہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے ١٧٥٤ء میں "دیوان زادہ حاتم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آنسو، عموماً جھوٹ موٹ کے آنسو۔ "ذراسی بات پر ٹسوے بہاتی ہو"      ( ١٨٨٥ء۔ بزم آخر، ٨٦ )

جنس: مذکر