ٹسوے
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - آنسو، عموماً جھوٹ موٹ کے آنسو۔ "خورشید بہو کے ٹسوے نہ تھمنا تھے نہ تھمے۔" ( ١٩٠٠ء، خورشید بہو، ٢٨ )
اشتقاق
ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'ٹسوا' کی مغیرہ حالت اور جمع 'ٹسوے' ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٠ء میں "خورشید بہو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - آنسو، عموماً جھوٹ موٹ کے آنسو۔ "خورشید بہو کے ٹسوے نہ تھمنا تھے نہ تھمے۔" ( ١٩٠٠ء، خورشید بہو، ٢٨ )
اصل لفظ: ٹَسْوا
جنس: مذکر