ٹمبر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عمارتی لکڑی، وہ لکڑی جس سے بڑھئی مختلف چیزیں بناتا ہے، شہتیر۔ "ٹمبر کمپلیکس: پولینڈ کی امداد سے قائم ہونے والا منصوبہ جو ریاست دیر میں قائم ہوتا تھا"      ( ١٩٧٢ء، جواب الجواب، ٦٦ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٧٦ء میں "جواب الجواب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عمارتی لکڑی، وہ لکڑی جس سے بڑھئی مختلف چیزیں بناتا ہے، شہتیر۔ "ٹمبر کمپلیکس: پولینڈ کی امداد سے قائم ہونے والا منصوبہ جو ریاست دیر میں قائم ہوتا تھا"      ( ١٩٧٢ء، جواب الجواب، ٦٦ )

اصل لفظ: Timber
جنس: مؤنث