ٹمبلر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چپٹے پیندے کا گلاس جو مختلف شکلوں کا شیشے اور دھات دونوں سے تیار کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چپٹے پیندے کا گلاس جو مختلف شکلوں کا شیشے اور دھات دونوں سے تیار کیا جاتا ہے۔