ٹنچ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کارپ کے خاندان کی چھوٹی مچھلی جو ممالک یورپ کے ندی نالوں میں ہوتی ہے، ولایتی سنگھاڑا مچھلی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کارپ کے خاندان کی چھوٹی مچھلی جو ممالک یورپ کے ندی نالوں میں ہوتی ہے، ولایتی سنگھاڑا مچھلی۔