ٹنڈا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک ترکاری جو مختلف ناموں سے مشہور ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک ترکاری جو مختلف ناموں سے مشہور ہے۔ ٹنڈا ڈھینڈس (سنسکرت)