ٹنڈن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نس جو پٹھوں کے سرے پر ہوتی ہے یا ایک کو دوسرے سے جوڑتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ نس جو پٹھوں کے سرے پر ہوتی ہے یا ایک کو دوسرے سے جوڑتی ہے۔