ٹنڈنا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ڈھکنے کے اوپر کا اٹھا ہوا حصہ جسے پکڑ کر ڈھکن اٹھاتے ہیں، موٹھ۔۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ڈھکنے کے اوپر کا اٹھا ہوا حصہ جسے پکڑ کر ڈھکن اٹھاتے ہیں، موٹھ۔۔