ٹنڈی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہل کو پکڑ کر دبانے والی مٹھیا، چانتا گھمانے کا کھونٹا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہل کو پکڑ کر دبانے والی مٹھیا، چانتا گھمانے کا کھونٹا۔