ٹنگسٹین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک کمیاب دھات کا عنصر جس سے ٹنگسرام وغیرہ قسم کے بلب کے تار تیار ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک کمیاب دھات کا عنصر جس سے ٹنگسرام وغیرہ قسم کے بلب کے تار تیار ہوتے ہیں۔