ٹوراکو

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک افریقی پرند کا نام جس کے پر ارغوانی اور سبز ہوتے ہیں اور سر پر اونچی سی کلغی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک افریقی پرند کا نام جس کے پر ارغوانی اور سبز ہوتے ہیں اور سر پر اونچی سی کلغی ہوتی ہے۔