ٹوٹکا
معنی
١ - جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی بیماری یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے لیے کیا جائے۔ "کل اس جوگی کے درشن کیے اور بھبھوت لا کے کوئی ٹوٹکا کیا"۔ ( ١٩٠٠ء، خورشید بہو، ٨٥ )
اشتقاق
سنسکرت سے اردو زبان میں داخل ہوا۔ اس لفظ 'تنترکہ' ہے۔ ١٦٨٣ء، میں "سہاگن نامہ" میں استعمال ہوا۔
مثالیں