ٹوڑی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک راگنی کا نام جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے، موسیقی کی ایک دھن، بودکا، ٹوڈی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک راگنی کا نام جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے، موسیقی کی ایک دھن، بودکا، ٹوڈی۔