ٹوکون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پرندہ جس کی نمایاں خصوصیت اس کی بہت بڑی چونچ ہے۔ یہ اکثر اس کے جسم کے برابر ہوتی ہے۔ ٹوکون اپنا گھونسلہ درخت کے سوراخ میں بناتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک پرندہ جس کی نمایاں خصوصیت اس کی بہت بڑی چونچ ہے۔ یہ اکثر اس کے جسم کے برابر ہوتی ہے۔ ٹوکون اپنا گھونسلہ درخت کے سوراخ میں بناتا ہے۔