ٹوہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کھوج؛ جستجو، طلب، تلاش۔ "تجسس اور ٹوہ فطرت انسانی کا خاصہ ہے" ( ١٩٣٨ء، کتاب العلم، ٤٣ )
اشتقاق
ہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی عربی رسم الخط میں ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨١٨ء میں انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کھوج؛ جستجو، طلب، تلاش۔ "تجسس اور ٹوہ فطرت انسانی کا خاصہ ہے" ( ١٩٣٨ء، کتاب العلم، ٤٣ )
جنس: مؤنث