ٹپک
معنی
١ - رقیق شے کے قطرے گرنے کی آواز؛ پانی یا آنسوؤں کا مسلسل کرنا۔ (نوراللغات؛ جامع اللغات) ٢ - (پھوڑے وغیرہ میں) تپکن، جلن اور پھڑکن، تپک۔ "ایک ٹانکے میں مواد آگیا اس وجہ سے سوزش اور ٹپک کی سخت تکلیف ہے" ( ١٩٠٧ء، حیات شبلی، ٤٦٣ )
اشتقاق
ہندی زبان سے ماخوذ اردو مصدر 'ٹپکنا' سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٩٥ء میں "قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - (پھوڑے وغیرہ میں) تپکن، جلن اور پھڑکن، تپک۔ "ایک ٹانکے میں مواد آگیا اس وجہ سے سوزش اور ٹپک کی سخت تکلیف ہے" ( ١٩٠٧ء، حیات شبلی، ٤٦٣ )