ٹکوری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (بخاری) لکڑی میں باریک چول بنانے اور نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار، باریک نوک کی نہانی، ستاری، روکھانی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (بخاری) لکڑی میں باریک چول بنانے اور نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار، باریک نوک کی نہانی، ستاری، روکھانی۔