ٹھاسا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - لوہاروں کا ایک خاص اوزار جس سے تنگ جگہ میں لوہے کی کور نکالتے اور ابھارتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - لوہاروں کا ایک خاص اوزار جس سے تنگ جگہ میں لوہے کی کور نکالتے اور ابھارتے ہیں۔