ٹھاکراین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دیوی، ٹھاکر کی بیوی یا بیٹی، معزز عورت، خاتون، نائی کی بیوی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دیوی، ٹھاکر کی بیوی یا بیٹی، معزز عورت، خاتون، نائی کی بیوی۔