ٹھاہ
معنی
١ - [ موسیقی ] زور دار آواز کی آلاپ۔ ٹھا اور دون میں نالہ میں بھر دوں یوں مطرب ابھی گڑ پنکھ ہو قانون ونے و چنگ اڑے ( ١٨١٨ء، انشا، کلیات، ١٥٣ ) ٢ - بندوق یا فیر کی آواز۔ "سوشلزم کے حامی کہتے ہیں . ٹھاہ۔"
اشتقاق
ہندی زبان میں بطور اسم صوت مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء میں انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - بندوق یا فیر کی آواز۔ "سوشلزم کے حامی کہتے ہیں . ٹھاہ۔"