ٹھل

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - دھاتی چادروں کو کاٹنے والے مشینی کتیرے کا وہ پرزہ جو چادر کو مضبوطی سے دبا کر کھسکنے سے روکتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - دھاتی چادروں کو کاٹنے والے مشینی کتیرے کا وہ پرزہ جو چادر کو مضبوطی سے دبا کر کھسکنے سے روکتا ہے۔