ٹھنڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خنکی، سردی۔ "انگلیاں مارے ٹھنڈ کے پالا ہو گئی ہیں۔" ( ١٩٢٨ء، پس پردہ، ٥٨ )
اشتقاق
سنسکرت کے اصل لفظ'ستبدھ' سے ماخوذ۔ اردو زبان میں 'ٹھنڈ' مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٩٧ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - خنکی، سردی۔ "انگلیاں مارے ٹھنڈ کے پالا ہو گئی ہیں۔" ( ١٩٢٨ء، پس پردہ، ٥٨ )
اصل لفظ: ستبدھ
جنس: مؤنث