ٹھنڈائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ دوا جو گرمی دفع کرنے کے لیے پلائی جائے، مفرح دوا، فرحت بخش شے، سکون اور ٹھنڈک پہنچانے والی چیز۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - وہ دوا جو گرمی دفع کرنے کے لیے پلائی جائے، مفرح دوا، فرحت بخش شے، سکون اور ٹھنڈک پہنچانے والی چیز۔ تبرید (عربی)