ٹھنگیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گزک، نقل وغیرہ یا کسی خشک چیز کو شغل کے طور پر ایک ایک کر کے یا تھوڑا تھوڑا کھانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گزک، نقل وغیرہ یا کسی خشک چیز کو شغل کے طور پر ایک ایک کر کے یا تھوڑا تھوڑا کھانا۔