ٹھنگیرنا
قسم کلام: فعل لازم
معنی
١ - کسی چیز کو آہستہ آہستہ کر کے کھانا، دانہ دانہ کر کے کھانا، ٹونگنا۔
اشتقاق
معانی فعل لازم ١ - کسی چیز کو آہستہ آہستہ کر کے کھانا، دانہ دانہ کر کے کھانا، ٹونگنا۔