ٹھپ
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - کھلی ہوئی کتاب کو یکایک بند کرنے سے پیدا ہونے والی آواز۔
اشتقاق
معانی اسم صوت ١ - کھلی ہوئی کتاب کو یکایک بند کرنے سے پیدا ہونے والی آواز۔