ٹھگنا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - لوٹنا، فریب دینا، دغا کرنا، فریب دے کر چھین لینا۔ "بچہ شیطان بن کر میرے ایمان کو ٹھگنے آیا ہے" ( ١٩٠٩ء، خوبصورت بلا، ٣٤ )
اشتقاق
سنسکرت کے اصل لفظ 'ستھگہ' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹھگ' مستعمل ہے اس کے ساتھ اردو لاحقہ مصدر 'نا' لگنے سے 'ٹھگنا' بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - لوٹنا، فریب دینا، دغا کرنا، فریب دے کر چھین لینا۔ "بچہ شیطان بن کر میرے ایمان کو ٹھگنے آیا ہے" ( ١٩٠٩ء، خوبصورت بلا، ٣٤ )
اصل لفظ: ستھگہ