ٹھینگا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انگوٹھا (نوراللغات) ٢ - لاٹھی، سونٹا۔ (نوراللغات)
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر