ٹھیکر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر بحرف مسی اور پرانے بحروف کو بھی کہتے ہیں، (مجازاً) ادنٰی شے، ٹکری کا مخفف، ٹیلا۔ "کہیں روڑے کہیں پتھر کہیں رتیل کہیں ٹھیکر۔"      ( ١٨٨٤ء، کلیات قدر، ٧١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء میں "کلیات قدر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر