ٹھیکے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک خاص وضع کی ڈاڑھی جس میں ٹھوڑی منڈی ہوتی ہے اور رخساروں پر بڑے بال رکھے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک خاص وضع کی ڈاڑھی جس میں ٹھوڑی منڈی ہوتی ہے اور رخساروں پر بڑے بال رکھے جاتے ہیں۔ ٹھیکے دار