ٹھیگا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ لفظ جو دوسرے کے ساتھ اس طرح ملا ہوا ہو کہ اس کا حصہ معلوم ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ لفظ جو دوسرے کے ساتھ اس طرح ملا ہوا ہو کہ اس کا حصہ معلوم ہو۔