ٹہنا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موٹی اور بڑی شاخ، گدا، ڈالا۔ "درخت پر بیٹھ کر اپنے ہی طرف اس کا ٹہنا کاٹنا اور خود گر کر پچتانا"      ( ١٩١١ء، محاکمۂ مرکز اردو، ٤٣ )

اشتقاق

ہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٣ء میں "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - موٹی اور بڑی شاخ، گدا، ڈالا۔ "درخت پر بیٹھ کر اپنے ہی طرف اس کا ٹہنا کاٹنا اور خود گر کر پچتانا"      ( ١٩١١ء، محاکمۂ مرکز اردو، ٤٣ )

جنس: مذکر