ٹہنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹہنا کی تصغیر، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم۔ "ٹہنی اور پتوں کو کاٹتا چھانٹتا رہتا ہے"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٥:١ )

اشتقاق

ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'ٹہنا' کا آخری حرف 'الف' حذف کر کے 'ی' لگانے سے 'ٹہنا' کی تصغیر 'ٹہنی' بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٦٩ء میں "آخرگشت" کے قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ٹہنا کی تصغیر، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم۔ "ٹہنی اور پتوں کو کاٹتا چھانٹتا رہتا ہے"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٥:١ )

اصل لفظ: ٹَہْنا
جنس: مؤنث