ٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چائے۔ "چاء کا مترادف لفظ ٹی انگریزی پڑھے لکھے لوگ استعمال کرتے ہیں"      ( ١٩٥٥ء، اردو دخیل یورپی الفاظ، ٣٢٥ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چائے۔ "چاء کا مترادف لفظ ٹی انگریزی پڑھے لکھے لوگ استعمال کرتے ہیں"      ( ١٩٥٥ء، اردو دخیل یورپی الفاظ، ٣٢٥ )

اصل لفظ: Tea
جنس: مؤنث