ٹیئرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جھومر یا ٹیکے کی وضع کا ایک زیور، مرصع مکٹ یا کلاہ (جو عموماً عورتیں پہنتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جھومر یا ٹیکے کی وضع کا ایک زیور، مرصع مکٹ یا کلاہ (جو عموماً عورتیں پہنتی ہیں۔