ٹیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لوہے کی پانچ تیلیوں سے بنا ہوا چھپکایا جالی نما آرائشی ساز جو ہاتھی کی پیشانی پر لگایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لوہے کی پانچ تیلیوں سے بنا ہوا چھپکایا جالی نما آرائشی ساز جو ہاتھی کی پیشانی پر لگایا جاتا ہے۔