ٹیرس
معنی
١ - کھلی ہوئی، ہموار، اونچی، جگہ؛ چبوترا، جو ڈھلواں ہو۔ "گوپال سے کہو چائے ٹیرس پر لے آئے، انہوں نے رخی سے کہا" ( ١٩٦٦ء، سودائی، ٧١ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٦ء میں "سودائی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کھلی ہوئی، ہموار، اونچی، جگہ؛ چبوترا، جو ڈھلواں ہو۔ "گوپال سے کہو چائے ٹیرس پر لے آئے، انہوں نے رخی سے کہا" ( ١٩٦٦ء، سودائی، ٧١ )