ٹیریر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا چھوٹے قد کا کتا جو پنجوں سے مٹی کھود کر شکار کو اندر سے نکال لاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا چھوٹے قد کا کتا جو پنجوں سے مٹی کھود کر شکار کو اندر سے نکال لاتا ہے۔